Bharat Express DD Free Dish

India in global rankings

عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے بھارت کے دیوالیہ پن کے حل کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی رینکنگ بڑھا کر ’گروپ-سی‘ سے ’گروپ-بی‘ کر دیا ہے۔

ہندوستان نے اس سال کی QS  ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بھارت کی جامعات نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تقریباً 50 فیصد بھارتی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، جو کہ ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔