Bharat Express DD Free Dish

India fights terrorism

وزیر اعظم مودی اور جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے دو طرفہ مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ملک کی داخلی سلامتی کو مزید مضبوط اور ناقابلِ تسخیر بنانے کی سمت میں مرکزی حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کے مانیسر واقع کیمپس میں منعقد ایک خصوصی پروگرام کے دوران ’نیشنل آئی ای ڈی ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم‘ (این آئی ڈی ایم ایس) کا ورچوئل افتتاح کیا۔

SIA کی ٹیم صبح سویرے سری نگر کے آٹھ مختلف مقامات پر پہنچی۔ پولیس اور CRPF کے جوان بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ اس اچانک کارروائی سے علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے سرلا بھٹ قتل کیس کے سلسلے میں اہم سراغ حاصل کرنے کے لیے مارے جا رہے ہیں۔ سرلا بھٹ کا قتل 1990 میں ہوا تھا، اور یہ کیس آج بھی معمہ بنا ہوا ہے۔

بھارتی خفیہ ایجنسیاں اب مسعود اظہر کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی یہ سوال بھی اُٹھ رہا ہے کہ کیا پاکستان واقعی اس کی گرفتاری کے لیے عملی قدم اٹھائے گا یا ایک بار پھر  بہانوں کا سہارا لے گا؟

تھرور نے کہا کہ اب تک وفد کو جن ممالک سے جو ردعمل ملا ہے، وہ نہایت مثبت رہا ہے، خاص طور پر اس وقت جب بھارت کے اعتراض کے بعد کولمبیا نے پاکستانی دہشتگردوں کی ہلاکت پر جاری کردہ تعزیتی بیان واپس لے لیا۔