Pakistan itself violated the Indus Water Treaty through terrorism: پاکستان نے دہشت گردی کے ذریعہ سندھو آبی معاہدہ کی خود خلاف ورزی کی، عالمی اسٹیج پر ہندوستان نے پڑوسی ملک کو گھیرا
تاجکستان کی راجدھانی دوشنبہ میں منعقد گلیشیئرس پر اقوام متحدہ کے کانفرنس میں ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے۔





