PM Modi Ethiopia Visit: ایتھوپیا کی بھارت کے ساتھ دوستی کو فروغ دے گی وزیرِ اعظم مودی کا یہ تاریخی دورہ، وزیرِ اعظم نے شیئر کیا ویڈیو، دیکھیں اہم جھلکیاں
وزیر اعظم مودی کا ایتھوپیا کا دورہ نہایت کامیاب اور بامقصد ثابت ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے باہمی رشتے ایک نئی بلندی تک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا، جسے عوام کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
India-Ethiopia 2000-year-old relationship: بھارت–ایتھوپیا کے درمیان 2 ہزار سال پرانا رشتہ، مصالحوں سے شروع ہوئی داستان
بھارت اور ایتھوپیا کا یہ دو ہزار سال پرانا رشتہ اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ کس طرح مصالحوں، تجارت اور ثقافت نے دونوں ممالک کو صدیوں تک ایک دوسرے سے جوڑے رکھا ہے۔
When Ethiopian singers sang Vande Mataram: ’انتہائی متاثر کن‘: ایتھوپیائی گلوکاروں نے ’وندے ماترم‘ کی پُرسوز پیشکش کے ذریعے وزیراعظم مودی کو پیش کیا خراج تحسین
وزیراعظم مودی کو ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی کی جانب سے دیے گئے ضیافتی عشائیے میں ’وندے ماترم‘ کی پُرسوز پیشکش کے ساتھ نہایت پُرخلوص اور دل کو چھو لینے والا استقبال حاصل ہوا۔
PM Modi great honor Nishan Award: ایتھوپیا میں وزیراعظم مودی کو اعلیٰ ترین اعزاز، باوقار ایوارڈ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے سربراہ مملکت
ایتھوپیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین اعزاز ’’گریٹ آنر نشان آف ایتھوپیا‘‘ سے نوازا۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے والے وزیرِاعظم مودی دنیا کے پہلے عالمی سربراہِ مملکت بن گئے۔
PM Modi Ethiopia Visit: وزیراعظم مودی ہندوستان-افریقہ شراکت کو مزید گہرا کرنے کے لیے 2 روزہ سرکاری دورے پر ایتھوپیا پہنچے، دورے کے پیش نظر جگہ جگہ پوسٹر آویزاں
دورے کے دوران وزیرِاعظم مودی اور وزیرِاعظم ابی احمد کے درمیان سیاسی تعاون، ترقیاتی شراکت داری، تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو مضبوط بنانے سمیت تمام اہم امور پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ گلوبل ساؤتھ کے شراکت دار ہونے کے ناطے دونوں رہنما باہمی دوستی اور تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر زور دیں گے۔





