Retail Inflation: مہنگائی نے بڑھائی لوگوں کی پریشانی، خوردہ مہنگائی دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچی
ستمبر 2026 میں خوردہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 5.54 فیصد ہوگئی۔ سبزیوں سمیت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں تیزی اس کی اہم وجہ بنی۔ مسلسل چوتھے مہینے مہنگائی ریزرو بینک کے 4 فیصد کے ہدف سے اوپر رہی۔
Early WEF follow-up Forum: حیدرآباد میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ فالو اَپ اجلاس کی تجویز، تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کو داؤس میں عالمی صنعتکاروں کی متفقہ حمایت
وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کو تجویز دی ہے کہ ہر سال جولائی یا اگست کے مہینے میں حیدرآباد میں ایک فالو اَپ فورم منعقد کیا جائے۔ یہ تجویز داؤس میں منعقدہ ’جوائن دی رائز‘ پروگرام کے دوران پیش کی گئی، جسے عالمی کاروباری رہنماؤں اور پالیسی سازوں کی متفقہ حمایت حاصل ہوئی۔
Reserve Bank of India: ریزرو بینک آف انڈیا کا مرکزی حکومت کو بڑا تحفہ، مالی سال 25-2024 کے لیے 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان
بھارتیہ ریزرو بینک (RBI) نے مالی سال 2024-25 کے لیے حکومت کو 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا سرپلس ٹرانسفر ہے جو حکومت کو کسی بھی مالی سال میں ملا ہے۔





