India vs Brazil Football: کولکاتا میں تاریخی مقابلہ، پہلے ہاف میں برازیل نے بھارت کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل کی
یہ مقابلہ بھارتی سینئر مردوں کی فٹ بال ٹیم کے لیے تاریخی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب بھارت نے سینئر بین الاقوامی فٹ بال میں پانچ بار کی FIFA ورلڈ کپ چیمپئن برازیل کا سامنا کیا ہے۔ بھارت اس مقابلے میں پاناما کے خلاف غیر معمولی 1-1 ڈرا کے بعد اعتماد کے ساتھ اترا تھا۔ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم پاناما کے خلاف اس نتیجے نے برازیل جیسے مضبوط حریف کے خلاف بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کے حوصلے بلند کیے تھے۔
Boney Kapoor: ’پکچر نہیں چلی تو کیا، میچ ضرور چلا دیں گے‘، بھارت-برازیل فرینڈلی مقابلے میں نظر آیا بونی کپور کا فٹ بال سے عشق
بونی کپور نے بتایا کہ فٹ بال کے ساتھ ان کا دیرینہ تعلق ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ وہ اس کھیل پر مبنی ایک فلم بھی بنا چکے ہیں۔ مسکراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چونکہ وہ فٹ بال پر فلم بنا چکے ہیں اس لیے میچ دیکھنے آئے ہیں، پکچر تو نہیں چلی، لیکن میچ ضرور چلا دیں گے۔
Brazilian President Lula da Silva Arrives India: برازیل کے صدر لولا بھارت پہنچے، ساتھ 14 وزراء اور 260 کمپنیوں کا وفد، وزیراعظم مودی اور صدر دروپدی مرمو سے کریں گے ملاقات
برازیل کے صدر لولا دا سلوا آج سے بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر دہلی پہنچے اور فوری طور پر بھارت کی حکومت کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ مرکزی وزیر مملکت پبیترا مارگریٹا نے صدر لولا کا پرتپاک استقبال کیا۔
Dinesh Bhatia meets PM Modi: ملک کے معروف سفارت کار دنیش بھاٹیہ نے برازیل میں سفیر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلےپی ایم مودی سے کی ملاقات
برازیل میں ہندوستانی ثقافتی مرکز آیوروید، یوگا اور ہندوستانی رقص جیسی سرگرمیوں کے ذریعے ثقافتی تبادلے کو فروغ دیتا ہے۔برازیل رقبے کے لحاظ سے ہندوستان سے تقریباً ڈھائی گنا بڑا ہے۔ تاہم وہاں کی آبادی بہت کم ہے۔ برازیل آبادی کے لحاظ سے تقریباً اتر پردیش جتنا بڑا ہے۔
Commerce Secretary visits Brazil: کامرس سکریٹری نے انڈیا برازیل ٹریڈ مانیٹرنگ میکانزم کی چھٹی میٹنگ کے لیے برازیل کا دورہ کیا
2 اکتوبر 2023 کو، وفد نے مختلف تجارتی سہولت کاری کی سرگرمیوں میں حصہ لیا جس کا مقصد ہندوستان اور برازیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات کو فروغ دینا تھا۔ ساؤ پالو کی کمرشل ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک نتیجہ خیز میٹنگ کے دوران ممکنہ تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا گیا۔





