Swarshri Hegde Tabla prodigy India Book of Records: عمر محض 2 سال 10 ماہ، طبلے پر 12 تال میں مہارت، کرناٹک کی ننھی سورشری ہیگڑے نے ’انڈیا بک آف ریکارڈز‘ میں درج کرایا نام
کرناٹک کی 2 سال 10 ماہ کی سورشری ہیگڑے نے طبلے پر 12 مشکل تال بجا کر تاریخ رقم کی اور ’انڈیا بک آف ریکارڈز‘ میں اپنا نام درج کرایا۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔





