Women Reservation Bill: خواتین ریزرویشن، حلقہ بندی اور نشستوں میں اضافہ پر سیاست گرم، اپوزیشن کی کل اہم میٹنگ، حکومت کو گھیرنے کی تیاری
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اس میٹنگ میں اس بات پر بھی غور کرے گی کہ پارلیمنٹ میں حکومت کو کن نکات پر گھیرنا ہے اور کس طرح ان حساس معاملات کو عوامی سطح پر اٹھایا جائے۔ سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ میٹنگ اپوزیشن اتحاد کے لیے اپنی یکجہتی کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ثابت ہو سکتی ہے۔
Vice Presidential election: نائب صدر کے انتخاب کیلئے نامزدگی کا عمل شروع، این ڈی اے اور انڈیا بلاک نے شروع کی سیاسی قلعہ بندی، جانئے کب ہوگی ووٹنگ، کیسے ہوگا انتخاب
جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی نائب صدر کی نشست کے لیے 9 ستمبر کو انتخاب ہوگا۔ جمعرات سے الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی نامزدگی کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے۔ اس طرح ملک کے اگلے نائب صدر کے انتخاب کی سیاسی بساط بچھنی شروع ہو گئی ہے۔




