India Bangladesh Project: ہندوستان-بنگلہ دیش تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں”،وزیر اعظم مودی اور شیخ حسینہ نے 3 بڑے منصوبوں کا کیا افتتاح
گزشتہ 9 سالوں میں مختلف شعبوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے تقریباً 10 ارب ڈالر کی امداد دی گئی۔ آج جن تین پراجیکٹس کا افتتاح کیا گیا ہے ان کا فیصلہ ہم نے کیا تھا اور ہمیں انہیں عوام کے لیے وقف کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔