Indian Army Chief warns Pakistan: پاکستان کو اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ وہ اپنے جغرافیائی حدود میں رہے گا یا نہیں، بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو انتباہ
سری گنگا نگر میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دیویدی نے کہا ’’میں یہاں یہ کہنا چاہوں گا کہ آپریشن سندور 1.0 کے دوران ہندوستان نے جو تحمل کا مظاہرہ کیا تھا وہ اس بار برقرار نہیں رکھا جائے گا۔‘‘
Army Chief Warns: Next War Could Happen Soon: ’’دشمن کے ساتھ اگلی جنگ جلد ہو سکتی ہے‘‘، آرمی چیف جنرل اُپیندر دویوی نے کہا- ہمیں اس کے لیے تیاری کرنی ہوگی
جنرل دویدی نے خصوصی طور پر حالیہ فوجی کارروائی ’’آپریشن سندور‘‘ کا ذکر کیا اور بتایا کہ اس میں حکومت نے فوج کو مکمل آزادی دی۔




