Bharat Express DD Free Dish

India Against Terror

این آئی اے کے مطابق لشکرِ طیبہ، ٹی آر ایف اور مذکورہ دہشت گردوں پر بھارتیہ نیائے سنہتا (BNS) 2023، آرمز ایکٹ 1959 اور غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) ایکٹ 1967 کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارت کے خلاف جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

دہشت گردانہ واقعے پر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی اور دہشت گردی کے خلاف بھارت کی زیرو ٹالرینس پالیسی سے وابستگی کو دوہرایا۔

جی-7 سربراہی اجلاس کے دوسرے دن وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی، تجارت اور ترقی جیسے اہم عالمی معاملوں پر دنیا کے بڑے رہنماؤں سے بات چیت کی۔

سلور نوٹس کا بنیادی مقصد مفرور مجرمان کے غیر قانونی اثاثوں کی نشاندہی اور ان کی بازیافت ہے۔ انٹرپول کے اس نئے نظام کے تحت مختلف ممالک کی ایجنسیاں معلومات کا تبادلہ کر سکتی ہیں تاکہ منی لانڈرنگ اور منظم جرائم کے اثاثوں کو ٹریس کیا جا سکے۔

وزیر اعظم مودی نے واضح الٹی میٹم جاری کیا ہے: مستقبل میں پاکستانی سرزمین سے کسی بھی دہشت گردانہ حملے کو جنگی کارروائی کے طور پر دیکھا جائے گا۔

بھارتی سرزمین پر ہونے والا کوئی بھی حملہ جنگی کارروائی سمجھی جائے گی، پاکستان کی غیر ذمہ دارانہ ایٹمی دھمکیاں بھارت کے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو متزلزل نہ کر سکیں، بھارت امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن خودمختاری پر کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا بڑا بیان