Jaishankar met the President of Zanzibar: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کی زنجبار کے صدر ڈاکٹر حسین علی سے ملاقات، تعلیم، اے آئی اور ڈیجیٹل شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
اعلیٰ تعلیم، صحت، پانی کی فراہمی اور صلاحیت سازی سمیت ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور۔ آئی آئی ٹی زنجبار کو ہندوستان اور افریقہ کی تعلیمی شراکت داری کی بہترین مثال قرار دیا۔
India-Africa relations have received a boost: وزیراعظم مودی کی قیادت میں بھارت–افریقہ تعلقات نئی بلندی کی جانب گامزن، اعلیٰ سطحی دوروں سے سفارتی روابط میں اضافہ
افریقی ممالک تک وزیرِاعظم مودی کی متحرک رسائی بھارت کی سوچ سمجھ کر تیار کی گئی خارجہ پالیسی کی عکاسی کرتی ہے، جس کا مقصد ترقی کے لیے تعاون، اسٹریٹجک شراکت داری اور بدلتے عالمی حالات میں گلوبل ساؤتھ کی آواز کو مزید مؤثر بنانا ہے۔
India-Africa relations, strategic partnership: وزیراعظم مودی کی قیادت میں بھارت-افریقہ تعلقات کو نئی مضبوطی
گزشتہ 11 برسوں میں وزیر اعظم مودی نے بھارت-افریقہ تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل دی ہے۔ حالیہ دوروں سے تجارت، تعلیم، صحت اور ثقافتی روابط کو نئی سمت ملی ہے۔
India-Africa Relations Gain New Strength: بھارت۔افریقہ تعلقات میں نئی مضبوطی، قاری ابرار جمال نے برکینا فاسو کے ساتھ سفارتی تعاون پر دیا زور
برکینا فاسو مغربی افریقہ کا ایک اہم ملک ہے اور بھارت کا بااعتماد تجارتی شراکت دار بھی۔ دونوں ممالک کے درمیان سونا، معدنیات، زرعی مصنوعات اور صنعتی اشیاء کے شعبوں میں مضبوط تجارتی روابط قائم ہیں۔
India-Africa Trade Surpasses $100B: ہند-افریقہ تجارت 100 ارب ڈالر سے زیادہ: مرکزی وزیر کیرتی وردھن سنگھ
انھوں نے کہا کہ بھارت نے افریقی ممالک میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 12 ارب ڈالر سے زائد کے رعایتی قرضے فراہم کیے ہیں، جب کہ 700 ملین ڈالر کی بلا معاوضہ امداد بھی دی گئی ہے۔





