Urdu Conclave 2026

Independent Risk Assessment

ذرائع نے واضح کیا کہ ان جائزوں میں بنگلہ دیشی ٹیم، ٹیم عہدیداران یا بھارت میں میچ مقامات کے لیے کسی مخصوص یا براہ راست خطرے کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے۔ پیشہ ورانہ مشوروں کی بنیاد پر کولکاتا اور ممبئی میں بنگلہ دیش کے طے شدہ میچز سے متعلق خطرہ بھی کم سے درمیانی سطح کا بتایا گیا ہے۔