Sanjay Raut targets PM’s speech: ’’پی ایم مودی کو بولنا چاہئے ’خون اور کرکٹ‘ ایک ساتھ نہیں چلے گا…‘‘، وزیر اعظم کی تقریر پر سنجے راوت کا نشانہ
سنجے راوت نے کہا کہ حکومت نے لال قلعہ کی فصیل سے ملک کے نوجوانوں کو نوکریاں دینے کی بات کی ہے۔ لیکن ہمیں اچھی طرح سے پتہ ہے کہ اس حکومت نے اب تک کتنے نوجوانوں کو نوکریاں دی ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس حکومت سے کسی بھی قسم کی امید لگانا ٹھیک رہے گا۔
Reliance to launch Independence Brand in North Indian Markets: ‘انڈیپنڈنس’ برانڈ کو شمالی ہند کے بازاروں میں لانچ کرے گی ریلائنس
کمپنی پورے ملک میں اپنی رسائی کو بڑھانے کے لیے آن لائن اور آف لائن چینلز پر اپنی موجودگی کو بڑھانے کا ارادہ کھتی ہے۔ اس سے کمپنی کے ایف ایم سی جی پورٹ فولیو کو مزید تقویت ملے گی۔
Goa Liberation Day 2022: گوا میں آج آزادی کاجشن
گوا کی آزادی کا دن 19 دسمبر کو منایا جاتا ہے اور گوا کی تاریخ میں اس بات کی خاص اہمیت ہے۔ یہ وہ دن ہے جب گوا نے ہندوستانی مسلح افواج اور بحریہ کی مدد سے پرتگالیوں کے تسلط سے آزادی حاصل کی تھی
The character of Ashfaq Allah Khan in the war of independence: مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان کی جنگ آزادی کی ایک یاد
بلیدان دیوس کے موقعے پر کاکوری میں بڑے پیمانے پر پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اشفاق اللہ خان کے ذریعہ ٹرین سے انگریزوں کے خزانہ لوٹنے کے واقعہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی





