Ind vs NZ team: راج کوٹ میں سیریز سیل کرنےمیدان میں اترے گی ’ٹیم انڈیا‘، کیا نیوزی لینڈ پلٹ وار کر پائے گا؟
وڈودرا میں فتح کا جھنڈا بلند کرنے کے بعد اب بھارتی ٹیم راج کوٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹکرانے کے لیے تیار ہے۔ زخمی کھلاڑیوں کے مسائل کے درمیان وراٹ کوہلی کی فارم بھارت کے لیے سب سے بڑی راحت ثابت ہو رہی ہے۔
Virat Kohli reaction crowd cheering: وڈودرا میں وراٹ کا ’وراٹ‘ اوتار: 93 رنز کی شاندار اننگز سے جتوایا میچ، تماشائیوں کے رویّے پر ظاہر کی ناراضگی
وڈودرا میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت کے بعد وراٹ کوہلی نے ایک چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ کوہلی نے کہا کہ جب کوئی بلے باز آؤٹ ہو کر واپس جا رہا ہوتا ہے اور تماشائی اگلے کھلاڑی کے لیے شور مچانے لگتے ہیں، تو انہیں یہ بالکل اچھا نہیں لگتا۔
IND vs NZ: چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شاندار جیت، 4 وکٹ سے جیتی ٹیم انڈیا
بھارت نے 12 سال بعد ایک بار پھر چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 25 سال پرانا حساب برابر کیا ہے۔
Bets worth Rs 5,000 cr placed on Ind vs NZ match: چیمپئنز ٹرافی فائنل پر 5000 کروڑکا سٹہ! ٹیم انڈیا یا نیوزی لینڈ؟جانئے کس کو جتا رہا ہے سٹہ بازار ؟
رپورٹ کے مطابق داؤد ابراہیم کی 'ڈی کمپنی' دبئی میں کرکٹ کے بڑے میچوں پر سٹے بازی میں ہمیشہ ملوث رہی ہے۔ اتنے بڑے میچوں کے دوران شہر میں کئی بڑے بکیز موجود ہوتے ہیں اور اس بار بھی کہانی وہی ہے۔
Champions Trophy 2025: ورون چکرورتی کی باؤلنگ ہماری شکست کی وجہ بنی، سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ جب کہ مچل سینٹنر کی کپتانی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اترے گی۔
IND vs NZ: محمد شامی ہوں گے باہر؟ ارشدیپ سنگھ اور ورون چکرورتی کو مل سکتا ہے موقع، جانئے ٹیم انڈیا کی پلیئنگ الیون
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا گروپ مرحلہ آج ختم ہو رہا ہے۔ گروپ بی کے آخری میچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے، یہ مقابلہ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
Champions Trophy 2025: بھارت نیوزی لینڈ میچ میں شائقین کو ملے گا مفت افطار باکس، یو اے ای بورڈ نے رمضان سے پہلے کیا بڑا اعلان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا 12 واں میچ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے حوالے سے ایک اچھی خبر ہے۔ انڈیا نیوزی لینڈ میچ کے دوران تماشائیوں کو مفت میں افطار باکس دیے جائیں گے۔
IND vs NZ: نیوزی لینڈ نے ممبئی میں رقم کی تاریخ، 24 سال بعد ٹیم انڈیا کو ملی ایسی شرمناک شکست
نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-3 سے ہارنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اب ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں پہلے مقام سے دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
IND vs NZ: وانکھیڑے اسٹیڈیم کے شیر ثابت ہوئے شبمن گل، لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی سنچری بنانے سے چوک گئے
ممبئی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کرنے والے شبمن گل کو اعجاز پٹیل نے کیچ آؤٹ کیا۔ انہوں نے اس اننگز میں بھارت کی جانب سے شاندار 90 رنز بنائے اور اس دوران انہوں نے 146 گیندوں کا سامنا کیا
Jasprit Bumrah not playing IND vs NZ 3rd Test: جسپریت بمراہ تیسرا ٹیسٹ کیوں نہیں کھیل رہے؟ بی سی سی آئی نے جاری کیا اپ ڈیٹ
جسپریت بمراہ موجودہ سیریز میں 2 میچوں میں صرف 3 وکٹیں حاصل کر پائے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جسپریت بمراہ کی فٹنس ٹیم انڈیا کے لیے بہت اہم ہے





