India Set New Zealand Target of 256 Runs: فائنل میں ٹوٹ گیا ریکارڈ! سیمسن–کشن–ابھیشیک کے طوفان سے نیوزی لینڈ پر 255 رنز کی مار
احمد آباد میں ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم نے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنا لیے ہیں۔ اب مخالف ٹیم کو یہ میچ جیتنے کے لیے مقررہ اوورز میں 256 رنز بنانے ہوں گے۔
Ind vs NZ Final: “آج پھر جیت کی تمنا ہے…” کیا ٹیم انڈیا 2021 کا زخم بھر پائے گی یا پھر وہی پرانا درد لوٹے گا؟
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ دونوں ٹیمیں حالیہ برسوں میں ٹی20 کرکٹ کی مضبوط ترین ٹیموں میں شمار ہوتی ہیں، اس لیے فائنل کو ایک سنسنی خیز مقابلہ مانا جا رہا ہے۔
Ind vs NZ final T20 world cup 2026: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا، بھارت کرے گا بیٹنگ، سوریہ کمار نے کہا— ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس مقابلے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ بھارت بیٹنگ کرے گا۔
IND Vs NZ 2nd T20I: دوسرا ٹی20: رائے پور میں ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو کی جارحانہ بلے بازی، بڑے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی 7 وکٹ سے شاندار جیت
ایشان کشن اور کپتان سوریہ کمار یادو کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی20 میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی مضبوط برتری حاصل کر لی ہے۔





