IND vs BAN: بنگلہ دیش کے وہ گیند باز جنہوں نے انڈیا کے خلاف لئےسب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ ، ٹیم انڈیا میں ظہیر خان ہیں نمبر ون
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز کی بات کریں تو یہ شکیب الحسن ہیں جنہوں نے 69 ٹیسٹ میچوں میں 31.31 کی اوسط سے 242 وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم شکیب اس وقت اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بہترین مرحلے میں نہیں ہیں۔
IND vs BAN Squad: بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا کر دیا اعلان، اس تجربہ کار کھلاڑی کو رکھاباہر
بنگلہ دیش نے شکیب الحسن، لٹن داس اور مہدی حسن معراج کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 19 ستمبر سے چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد سیریز کا دوسرا میچ کانپور میں ہوگا۔
IND vs BAN: پونے کے ‘کنگ’ ہیں کوہلی، اگر وہ اچھا کھیلے تو بنگلہ دیش کے لئے یہ میچ جیتنا ہوگا بہت مشکل
پونے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا ریکارڈ اچھا ہے۔ وراٹ کوہلی نے یہاں دو ون ڈے سنچریاں اسکور کی ہیں۔ کوہلی نے 2017 میں انگلینڈ کے خلاف شاندار بلے بازی کی اور 122 رنز بنائے۔ کوہلی نے 105 گیندوں کا سامنا کیا اور 8 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔
IND vs BAN: کیا بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ میں کھیلیں گے شکیب الحسن؟ پڑھیں فٹنس کے حوالے سے کیا ہے اپ ڈیٹ
بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے میچ میں شکیب نے 51 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 40 رنز بنائے تھے۔ انہوں نے 3 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ انہوں نے باؤلنگ میں بھی کمال دکھایا۔
IND vs BAN: فائنل سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف شکست پر بھارتی کپتان روہت شرما نے کیا کہا؟
روہت شرما نے کہا کہ ہم سری لنکا کے خلاف فائنل میچ سے قبل اپنے کچھ کھلاڑیوں کو وقت دینا چاہتے تھے۔ تاہم ہم اس میچ سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اس میچ میں ہم نے ان کھلاڑیوں کو آزمایا جو شاید ورلڈ کپ میں کھیلیں گے۔





