IND vs AUS 2nd Test: آسٹریلیا نے ٹیم انڈیا کو 10 وکٹوں سے ہرایا،انڈین بلے بازوں کا خراب مظاہرہ ،ٹیم انڈیا ایڈیلیڈ میں اب تک کوئی بھی میچ جیتنے میں رہی ناکام
اس ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا پہلی اننگز میں صرف 180 رن ہی بنا سکی۔ اس کے بعد ٹریوس ہیڈ کے 140 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 337 رنز بنائے اور 157 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ اس کے بعد دوسری اننگز میں بھارتی ٹیم صرف 175 رنز بنا سکی۔
میچ میں غیر قانونی انٹری کرتے ہوئے پکڑا گیا بی جے پی لیڈر
دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں منعقد ٹیسٹ میچ میں بی جے پی لیڈر غیر قانونی طور پر انٹری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ڈی ڈی سی اے نے ان لیڈروں کو گرین کارڈ جاری کیا تھا جو یہ دھوکہ دہی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ کارڈ ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹروں کی سفارش پر جاری کیے گئے تھے۔
IND vs AUS 2nd Test: ہندوستانی شیروں کے سامنے ایک بار پھرڈھیر ہوئے کنگارو، دہلی ٹیسٹ میں ملی شاندار جیت
تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا کی برتری نظر آ رہی تھی لیکن ہندوستانی ٹیم کے ارادے مختلف تھے۔ تیسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو آسٹریلیا کا سکور ایک وکٹ پر 61 رنز تھا۔