Union Cabinet approves new Income Tax Bill: مرکزی کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل کو دی ہری جھنڈی، اسکل انڈیا پروگرام کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے کی منظوری
کابینہ نے وشاکھاپٹنم میں مجوزہ ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون کے تحت منقسم والٹیئر ڈویژن کو برقرار رکھتے ہوئے ڈویژنل دائرہ اختیار میں ترمیم کو بھی منظوری دی۔ آندھرا ری آرگنائزیشن ایکٹ کے مطابق ’ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون‘ کے نام سے ایک نیا ریلوے زون بنایا گیا۔