Bharat Express DD Free Dish

Imranullah

اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ نے کہا کہ انہیں اللہ پر پورا یقین تھا کہ اس مشکل وقت میں ایک دن انصاف ضرور ملے گا۔ انہوں نے اس معاملے میں خاص طور پر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا۔ عدالت نے گرفتاری کے عمل کو غلط اور بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔