Bharat Express DD Free Dish

IMEC geopolitical strategy

یہ کاریڈورعالمی سپلائی چینز کو متبادل فراہم کرے گا، لاجسٹک اور توانائی کے اخراجات کم کرے گا، اور ہندوستان کو عالمی تجارت میں ایک کنیکٹی وٹی پاور ہاؤس کے طور پر ابھارے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں یہ خواب نہ صرف ممکن بلکہ واضح طور پر تکمیل کی جانب گامزن ہے۔