Bharat Express DD Free Dish

Illegal Vehicles

دہلی کی وزیر اعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں آلودگی کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس منصوبے میں گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں پر قابو پانے، تعمیراتی مقامات پر دھول کو روکنے کے قدامات،

کسٹمز محکمہ نے ’آپریشن نمخور‘ کے ذریعے بھوٹان سے گاڑیوں کی اسمگلنگ کا بڑا انکشاف کیا۔ جانچ میں سامنے آیا کہ 15,849 سے زائد لگژری کاریں بغیر ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بھارت میں رجسٹر کی گئیں۔