We produce better results, when we work together: Eric Garcetti: باہمی طور پر کام کرنے سے امن اور خوشحالی سمیت دیگر شعبوں میں مثبت تبدیلی آتی ہے: سفیر گارسیٹی
امریکی سفیر نے کہا کہ "یقیناً، پائیدار امن و امان بغیر کسی جد و جہد کے وجود میں نہیں آتی ہے؛ اس کے لیے باضابطہ طور پر منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور اس منصوبہ بندی پرعمل پیرا ہوتے ہیں تب کہیں جاکر امن کی فضا قائم ہوتی ہے۔
IIT In Tanzania: تنزانیہ کو آئی آئی ٹی کا تحفہ، اکتوبر 2023 میں کھلے گا پہلا غیر ملکی کیمپس
آئی آئی ٹی تنزانیہ میں اپنا پہلا بیرون ملک کیمپس کھولنے جا رہا ہے۔ آئی آئی ٹی کا پہلا کیمپس جانجی بارمیں کھلے گا، جس میں 50 گریجویٹ طلبا اور 20 ماسٹرس طلبا کو داخلہ ملے گا۔ جانجی بار میں آئی آئی ٹی مدراس کے نام سے نیا آئی آئی ٹی کیمپس قائم کیا جائے گا۔
India’s Digital Economy An Example For Entire World: ہندوستان کی ڈیجیٹل معیشت پوری دنیا کے لیے ایک مثال: صدر مرمو
صدر جمہوریہ نے کہا کہ تحقیق کے ذریعے ہی نئے عمل، مصنوعات اور ڈیزائن تیار کیے جا سکتے ہیں، جو ابھرتے ہوئے مسائل کے جدید اور پائیدار حل تلاش کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیمی ادارے اپنی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔





