Adani urges India to fight for technological freedom: تکنیکی آزادی کی جدوجہد پر زور — مصنوعی ذہانت نئے عالمی طاقت کے توازن کو بدل دے گی، آئی آئی ٹی کھڑگپور میں گوتم اڈانی کا طلبا سے خطاب
بھارت کو تکنیکی خودکفالت کو اپنی ’’دوسری آزادی کی جدوجہد‘‘ بنانا چاہیے تاکہ ملک اپنے بہتر مستقبل کے لیے دوسروں پر انحصار نہ کرے۔ ’’آپ بھارت کے نئے مجاہدین آزادی ہیں۔ اسی کھڑگپور کی زمین پر کبھی نوجوانوں نے برطانوی غلامی کے خلاف قربانی دی تھی۔ آج آپ کے خیالات ہتھیار ہیں اور آپ کی ایجادات گولیوں کی مانند ہیں۔‘‘
Student’s Mysterious Death at IIT Kharagpur: آئی آئی ٹی کھڑگپور میں طالب علم کی پراسرار موت، 4 دنوں میں دوسرا واقعہ، غیر فطری موت کا پانچواں معاملہ
مقامی پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ مہلوک طالب علم کے اہل خانہ کو پیر کی رات ہی اطلاع دے دی گئی اور وہ منگل کی صبح کھڑگپور پہنچے۔ انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ایک شخص نے بتایا کہ پوار پچھلے کچھ دنوں سے ذہنی دباؤ میں تھا۔





