Bharat Express DD Free Dish

IIT Kanpur

حکام کے مطابق نئی نظام کے تحت طلبہ کو ادائیگی کے دوران پہلے کے مقابلے میں زیادہ محفوظ اور آسان تجربہ حاصل ہوگا۔ پیمنٹ فیل ہونے کے امکانات کم ہوں گے، ٹرانزیکشن کی رفتار بہتر ہوگی اور اگر کسی طالب علم سے اضافی رقم کٹ جائے تو اسے خودکار طریقے سے واپس کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سرور پر بوجھ بڑھنے کی صورت میں بھی پورٹل کی کارکردگی متاثر نہیں ہوگی۔

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور ایک بار پھر طالب علم کی خودکشی کے واقعے سے دہل گیا ہے۔ ارتھ سائنس کے پی ایچ ڈی کے طالب علم رام سوروپ ایشورم نے کیمپس میں واقع ایک عمارت کی چھٹی منزل سے کود کر اپنی جان دے دی۔

حکومت کے مطابق یہ کوششیں صرف موجودہ حالات تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ مستقبل کو بھی مدِنظر رکھ کر منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ کلاؤڈ سیڈنگ کا یہ تجربہ بھارتی ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ (آئی آئی ٹی) کانپور اور بھارت موسمیات محکمہ (آئی ایم ڈی) کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

آئی آئی ٹی کانپور اور ریلائنس لائف سائنسز کے درمیان ٹیکنالوجی لائسنسنگ معاہدے پر رسمی طور پر آج ایک تقریب کے دوران دستخط کئے گئے۔