PM Modi announces IIT offshore campus in Nepal: نیپال میں آئی آئی ٹی کا آف شور کیمپس، اسٹارٹ اَپ انکیوبیٹر اور انوویشن ہب قائم کرے گا ہندوستان: وزیراعظم مودی
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر زور۔ نیپالی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیمی و تکنیکی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان، سیلاب متاثرین کی بازآبادکاری اور طویل مدتی ترقی کے لیے 24 ہزار کروڑ نیپالی روپے کے تعاون کا پیکیج۔





