IIM Bangalore to open campus in Indonesia: آئی آئی ایم بنگلورو انڈونیشیا میں کھولے گا اپنا کیمپس، وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان، خلائی تحقیق اور اعلیٰ تعلیم میں تاریخی معاہدے
وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ بھارت کے ممتاز تعلیمی ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (آئی آئی ایم) بنگلورو کا کیمپس انڈونیشیا میں قائم کیا جائے گا، جس سے پورے آسیان خطے کے نوجوان مستفید ہوں گے۔
IIM Bangalore Study: شاہراہوں کی ترقی سے جی ڈی پی کی نمو میں 3.21 گنا اضافہ، گھریلو آمدنی میں 9 فیصد بڑھوتری: رپورٹ
دی اکنامک ٹائمز نے آئی آئی ایم بنگلور کے گروپ کے حوالے سے کہا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ بنگلور (IIMB-SCMC) کے سپلائی چین مینجمنٹ سینٹر نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا کے تعاون سے اس اسٹدی کو اس عرصے کے دوران قومی شاہراہ کی توسیع کے سماجی و اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔
Stop Funding Media Firms: آئی آئی ایم بنگلور کے فیکلٹی ممبران کا جرات مندانہ قدم، کارپوریٹس گھرانوں سے نفرت پھیلانے والے میڈیا اداروں کو فنڈنگ دینے سے گریز کرنے کی اپیل
سترہ فیکلٹی ممبران نے یہ بیان اس لئے جاری کیا ہے تاکہ کارپوریٹ کے ذمہ داروں اور سربراہوں کی توجہ ملک میں پرتشدد تنازعات کے بڑھتے ہوئے خطرات کے ساتھ داخلی سلامتی کی غیر معمولی صورتحال کی جانب توجہ مبذول کرائی جائے۔





