Small Business Ideas: ہولی پر چھوٹے کاروبار سے بڑی کمائی! صرف ایک ہفتے میں کمائیں زبردست منافع، یہ 5 بزنس آئیڈیاز آپ کو بنا سکتے ہیں مالا مال!
رمضان المبارک اور عید پر خرید و فروخت کے ساتھ ہی ہولی کا تہوار بھی کمائی اچھا متبادل بن سکتا ہے۔ اگر آپ کم بجٹ میں کوئی نیا کام شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ 5 سپر ہٹ بزنس آئیڈیاز آپ کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ جانیے کیسے ایک چھوٹی سی شروعات آپ کو اس فیسٹیول سیزن میں اچھی خاصی آمدنی کما کر دے سکتی ہے۔
A theatre review seminar: سنگیت، ادب اور روحانیت کا سنگم: ’کلا سنکل‘ میں تھیٹر سمینار اور ڈرامہ ’یُگ پُرش‘ کی تخلیقی پیشکش
سنگیت اور مکالمے کے امتزاج نے پیش کیا رام کرشن پرم ہنس اور سوامی وویکانند کی روحانی داستان، اشوک تیواری، راجیش جین ’چیتن‘ اور جے پی سنگھ کی موجودگی میں منعقد ہوئی ادبی و فنی محفل۔





