Bharat Express DD Free Dish

ICICI Securities

ٹی موبائل کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مارچ 2025 میں کمپنی کے تقریباً 68 لاکھ 50 ہزار ایف ڈبلیو اے صارفین تھے۔ اس کے مقابلے میں، ٹرائی کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی کے مہینے میں ریلائنس جیو کے ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد 68 لاکھ 80 ہزار سے تجاوزکرگئی۔