Bharat Express DD Free Dish

ICC ODI World Cup

وکٹ کیپر بلے باز رچا گھوش بھارتی ٹیم کی سب سے خطرناک ہتھیاروں میں شمار کی جا رہی ہیں۔ آخری اوورز میں تیز رفتار رنز بنانے کی ان کی صلاحیت نے گزشتہ کچھ عرصے میں بھارت کو کئی اہم فتوحات دلائی ہیں۔حال ہی میں انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں رچا گھوش نے صرف 36 گیندوں پر 68 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر اپنی فارم کا واضح ثبوت دیا۔

انعامات کی بات کی جائے تو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فرق صاف نظر آتا ہے۔ جہاں ہندوستان کو 91 کروڑ کی رقم ملی، پاکستان کو محض 5 کروڑ  ملے۔ یہ فرق میدان میں دونوں ٹیموں کی کارکردگی کو ظاہر کرتا ہے۔

جیت کے بعد ہرمن پریت نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں سب ایک ساتھ کھڑے تھے اور جس طرح انہوں نے ایک دوسرے کو سپورٹ کیا وہ بہت خاص تھا۔ اس نے واقعی ظاہر کیا کہ ہم کتنے مثبت تھے۔

کولمبو میں کھیلے گئے خواتین ون ڈے ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ بنگلہ دیش نے 31.1 اوورز میں صرف 3 وکٹیں گنوا کر ہدف حاصل کر لیا۔

سلیمہ امتیاز نے مزید کہا، "یہ لمحہ کرکٹ میں خواتین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اس ترقی کو فروغ دینے کے لیے پی سی بی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔"

کرکٹ میچ دنیا کے بیشتر ممالک میں کھیلاجاتا ہے۔ لیکن خاص طور پر ہندوستان میں کرکٹ کھیل کا جنون سب سے زیادہ ہے۔ ہندوستان کا کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی سب سے مہنگا اور امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔

کھیلوں کی طرح قسمت بھی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دھونی کی اپنے کیرئیر میں کامیابی کا سہرا بھی ان کی قسمت کو قرار دیا گیا ہے لیکن بغیر محنت کے قسمت بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دیتی ہے۔