ICC ODI Rankings: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں راشد خان، ڈیرل مچل اور عظمت اللہ عمرزئی سرفہرست، جانئے بھارتی کھلاڑیوں کا کیا ہے مقام
آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی نمایاں پیش رفت اور افغانستانی کھلاڑیوں کی مختلف زمروں میں بالادستی نمایاں طور پر دیکھنے کو ملی ہے۔
ICC ODI Rankings: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: ڈیرل مچل بنے نمبر ون بلے باز، وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑا
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے بلے باز ڈیرل مچل نے تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے نمبر ون بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
ICC ODI Rankings: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں روہت شرما ٹاپ پوزیشن پر برقرار، شبھمن گل اور بابر اعظم آئے نیچے
افغانستان کے ابراہیم زدران دوسرے نمبر پر ہیں۔ شبھمن گل اور بابر اعظم دونوں کو ایک ایک مقام کا نقصان ہوا ہے۔ گل آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں کسی بھی میچ میں بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہے، جس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑا۔





