Bharat Express DD Free Dish

Hyderabad Police

انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (EFLU) میں 14 اگست کو دونوں طلبہ تنظیموں سے وابستہ طلبہ کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں این ایس یوآئی کے 4 اور اے بی وی پی کے 3 ارکان شامل ہیں۔

تحقیقات کے دوران 24 دسمبر کو پولیس نے اللو ارجن سے تقریباً تین گھنٹے تک پوچھ گچھ کی تھی۔ یہ پوچھ گچھ نگرانی کے کیمروں کی ریکارڈنگ اور پولیس کی جانب سے تیار کردہ ویڈیوز کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ پولیس اس معاملے میں تمام 23 ملزمان کے خلاف فرد جرم عدالت میں پیش کر چکی ہے۔

یہ واقعہ نہ صرف ایک خاندانی المیہ ہے بلکہ معاشرے کے لیے بھی ایک سبق ہے۔ محبت سے شروع ہونے والا رشتہ شک، عدم برداشت اور تشدد کی نذر کیسے ہو سکتا ہے؟ جہیز کے مسائل، گھریلو تشدد اور رشتوں میں اعتماد کی کمی جیسے موضوعات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی امن پریت سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ان سے ڈرگس معاملے میں پولیس پوچھ گچھ کرے گی۔