Ali Khamenei Funeral: آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز، تعزیتی تقریب کا انعقاد، صدر پزشکیان نے کی عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل
اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی کے مطابق تعزیتی تقریبات ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہیں گی۔ اس دوران مرحوم کا جسدِ خاکی گرینڈ مصلیٰ میں عوامی دیدار کے لیے رکھا جائے گا۔ اس کے بعد پیر کے روز تہران میں جنازے کا جلوس نکالا جائے گا، جبکہ بعد کی مذہبی رسومات مقدس شہر قم میں ادا کی جائیں گی۔
Britain bans imports of meat from all EU countries: برطانیہ نے یورپی یونین کے تمام ممالک سے گوشت، ڈیری مصنوعات کی ذاتی درآمد پر لگائی پابندی، جانئے کیا ہے اس کی بڑی وجہ
اس سال کے شروع میں، برطانیہ کی حکومت نے جرمنی، ہنگری، سلوواکیہ اور آسٹریا سے گائے، بھیڑ، دوسرے جانوروں اور سور کے گوشت کے ساتھ ساتھ دودھ کی مصنوعات کی ذاتی درآمد پر پابندی لگا دی تھی۔ ان ممالک میں کھر پکا منہ پکا بیماری کے پھیلنے کی تصدیق ہوئی تھی۔





