Humza Yousaf resigns as Scotland’s PM: حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کی وزارت عظمیٰ کے عہدے سے دیا استعفیٰ،رشی سنک کی پارٹی بھی مشکل میں پڑگئی
اگر اسکاٹش نیشنل پارٹی پارلیمنٹ میں حمایت حاصل کرنے کے لیے کوئی نیا لیڈر نہیں ڈھونڈ پاتی ہے تو اسکاٹ لینڈ میں الیکشن کرائے جائیں گے۔حمزہ یوسف نےمارچ 2023 میں اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ سنبھالا تھا، حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے پاکستان نژاد اسکاٹش تھے۔