Operation Amistad: ’آپریشن امیستاد‘ کے تحت بھارت کی وینزویلا کو فوری انسانی امداد، طبی ٹیم اور راحتی سامان روانہ، ٹیم امدادی کاموں میں ہوگی شریک
وزیر خارجہ ایس۔ جے شنکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ بھارت کی امدادی کھیپ وینزویلا پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ فیلڈ اسپتال یونٹ، امدادی سامان، ادویات اور طبی آلات وہاں جاری امدادی سرگرمیوں میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔
India sends more naval ships to Sri Lanka: بھارت کی جانب سے سری لنکا کیلئے امداد میں اضافہ، آپریشن ’ساگر بندھو‘ کے تحت مزید بحری جہاز روانہ
ہزار ٹن امدادی سامان کی ترسیل، مشترکہ انجینئرنگ ٹیمیں تباہ شدہ پلوں اور سڑکوں کی بحالی میں مصروف، آپریشن ساگر بندھو کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا ہے، بھارت نے امدادی سازوسامان کے ساتھ مزید بحری جہاز سری لنکا روانہ کیے ہیں۔





