Bharat Express DD Free Dish

Human rights violation

راجستھان کے ضلع ڈونگرپور کے بچھیواڑا تھانے میں ایک خاتون پولیس اہلکار کسی "مہارانی" کے انداز میں تھانے کو اپنا ڈرائنگ روم سمجھ کر بیٹھی ہوئی تھی، جبکہ اس کے عین سامنے ایک بے بس بزرگ اپنی فریاد لے کر انصاف کی بھیک مانگ رہا تھا۔

ایچ آر سی پی نے بلوچستان حکومت، وزارت انسانی حقوق، چیف جسٹس آف پاکستان اور پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ بدھ کے روز، ایچ آر سی پی نے ملک کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں گزشتہ ایک سال سے انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت چل رہے نابالغ بچوں کے خلاف مقدمے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

"اسرائیل کی نیت بالکل واضح ہے کہ جو بھی ملک اس کی دھونس کے خلاف کھڑا ہو، اسے تباہ کر دو — لیکن یہ سب کچھ امریکہ کی کھلی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔"

پریس کلب آف انڈیا میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد، ماہر قانون، صحافی اور سماجی و انسانی حقوق کے کارکنان نے  کی شرکت ۔

اگست 1947 کو نئی دہلی میں ایک اجلاس ہوا ،جس کی صدارت اس وقت کے برطانوی وائسرائے ہند لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کی اور اس میں اس وقت کے خان آف قلات، قلات کے وزیر اعلیٰ مسلم لیگ کے سربراہ محمد علی جناح اور انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ جواہر لعل نہرو نے شرکت کی۔

بھارت نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی حالیہ رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ منی پور (منی پور وائلنس) اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

بنگلہ دیش نے جمعہ کو یوم ڈوپا منایا اور چینی حکومت کی طرف سے اویغور مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔