Jamat-E-Islami Hind: مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت: رحمت النساء
جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی قومی سکریٹری رحمت النساء نے ذرائع ابلاغ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی بے حسی، فحاشی اور خواتین کو محض ایک شے کے طور پر پیش کرنے کے رجحان پر بھی تشویش ظاہر کی اور کہا کہ اس کے تدارک کے لیے ذمہ دار میڈیا طرزِ عمل اور اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے۔
Supreme Court reprimanded the UP Government: ضمانت کے باوجود قیدی کو رہا نہ کرنے پر سپریم کورٹ کی اترپردیش حکومت کو سخت پھٹکار، عدالتی تحقیقات کا حکم
ملزم نے اپنی عرضی میں کہا کہ اسے صرف اس لیے رہا نہیں کیا گیا، کیونکہ ضمانت کے حکم میں اتر پردیش کے مذہب تبدیلی روک تھام قانون 2021 کی ایک ذیلی شق کا ذکر نہیں تھا۔ یہ معاملہ نہ صرف ایک فرد کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ پورے عدالتی نظام کی حساسیت پر سوال اٹھاتا ہے۔





