India’s pet care industry: ہندوستان کی پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کی صنعت کر رہی ہے تیزی سے ترقی، اسٹارٹ اپس ادا کر رہے ہیں اہم کردار
ھارت میں پالتو جانوروں کی دیکھ بھال کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، جہاں نئی نسل کی جانب سے پالتو جانوروں کو خاندان کا حصہ سمجھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس بدلتے ہوئے رجحان کا فائدہ اٹھاتے ہوئے متعدد اسٹارٹ اپس نے اس شعبے میں انوکھے اور جدید حل پیش کیے ہیں۔ …





