Damayanti Sen Returns Home: قومی نشانہ باز دمیانتی سین 48 گھنٹے بعد گھر واپس، لاپتہ ہونے کی وجہ تلاش رہی ہے پولیس
ہفتہ کی صبح ہاوڑہ ضلع کے رام کرشن پور فیری جیٹی کے قریب صبح کی سیر کرنے والے کچھ افراد نے دمیانتی کو بغیر کسی واضح مقصد کے اِدھر اُدھر گھومتے ہوئے دیکھا۔ لوگوں نے انہیں پہچان لیا اور فوراً ان کے اہل خانہ کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر ان کے والد دھرو جیوتی سین موقع پر پہنچے اور اپنی بیٹی کو بحفاظت گھر لے آئے۔
Train Accident: ہاوڑہ میں ایک اور ریل حادثہ، آپس میں ٹکرائیں دو ٹرینیں، پٹری سے اتری تین بوگیاں
ہاوڑہ کے سنتراگاچی اور شالیمار اسٹیشنوں کے درمیان دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ سنتراگاچی-تروپتی ایکسپریس (خالی) سنتراگاچی سے شالیمار جا رہی تھی، ایک انجن سائیڈ لائن پر دو بوگیوں کو کھینچ رہا تھا۔
India’s smaller cities drive digital payments growth; ہندوستان کے چھوٹے شہروں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں اضافہ، کارڈ کے اخراجات میں 175 فیصد کی بڑھوتری
چھوٹے شہروں میں آن لائن اخراجات کا حصہ 2019 اور 2024 کے درمیان 53 فیصد سے بڑھ کر 73 فیصد ہو جائے گا۔ لباس، سفر اور تفریح جیسے زمروں میں صوابدیدی
Pelting Stone at Howrah: ہاوڑہ میں نماز کے بعد پھر ہوئے پتھراؤ ، سی ایم ممتا نے کہا- ‘تشدد کے پیچھے بی جے پی، ہندو نہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق شب پورجلوس کے دوران اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد ہی تشدد ہوا۔ پولیس نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے میں بھاری نفری تعینات کردی۔





