Solidarity Iftar: کانسٹی ٹیوشن کلب میں’’افطار و ڈنر برائے یکجہتی: امید، استقامت اور انصاف‘‘ کے عنوان سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد
تقریب میں سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ، سینئر وکلاء، نامور سماجی کارکنان، معروف صحافیوں، اہم سول سوسائٹی کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات نے شرکت کی اور اجتماعی یادداشت اور عزم نو کا مظاہرہ کیا۔





