Bharat Express DD Free Dish

Honored Event

آئی پی ایس افسر ونئے کمار چوبے کو نمایاں خدمات کے لیے صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل سے نوازا گیا۔ ممبئی میں منعقدہ تقریب میں مہاراشٹر کے گورنر جِشنو دیو ورما نے انہیں اعزاز پیش کیا۔

عالمی زبانوں کی پانچ سو ممتاز شاعرات کی شرکت پر مبنی اے آئی پی ایس (AIPS) کی سالانہ سلور جوبلی عالمی کانفرنس میں معروف اور سینئر شاعرہ اَنا دہلوی کو ادارے کے باوقار اوّل ایوارڈ، تاجِ اعزاز اور 1,50,000 روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔

آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے فاؤنڈر ٹرسٹی اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو ملک کے ممتاز دانشوروں نے نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین۔ کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سے مناسب نمائندگی دینے کاوعدہ بھی دوہرایا۔

’’انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل (ITAT) کردار، چیلنجز اور مستقبل کی راہ‘‘ کے موضوع پر سیمینار اور اعزازی تقریب میں ہندوستان کے چیف جسٹس جسٹس بی آر گوئی کو اعزاز سے نوازا گیا۔