Truck Drivers Strike: “کیا حیثیت ہے تمہاری…” میٹنگ میں ٹرک ڈرائیوروں پر مشتعل ہوئے کلکٹر بابو، بعد میں دی صفائی
میٹنگ کے دوران مشتعل افسر نے ڈرائیوروں سے کہا کہ، " کیا بول رہے ہو تھوڑا محتاط رہو۔کیا کروگے تم، کیا حیثیت ہے تمہاری؟ جس کے بعد ٹرک ڈرائیور نے اس کا جواب دیتے ہوئے افسر سے کہا ’’اچھی طرح سے بولو‘‘ ڈرائیور نے پیچھے ہٹے بغیر افسر سے کہا ’’یہی تو لڑائی ہے کہ ہماری کوئی حیثیت نہیں۔‘‘





