PM Modi at Piprahwa Relics exposition: بھارت بھگوان بدھ کے ورثے کا محافظ اور ان کی روایتوں کا علمبردار ہے: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلیکس میں مقدس پپرہوا آثار کی عظیم بین الاقوامی نمائش ’’دی لائٹ اینڈ دی لوٹس: بیدار ذات کے آثار‘‘ کا افتتاح کیا۔ یہ نمائش 127 برس بعد وطن واپس لائے گئے بھگوان بدھ کے جواہراتی آثار کو یکجا کرنے کا ایک تاریخی لمحہ ہے۔
Why is Vande Mataram needed to be discussed: ’وندے ماترم‘ پر بحث کیوں ضروری؟ وزیرداخلہ امت شاہ نے بتائی وجہ، اپوزیشن جماعتوں کو بنایا تنقید نشانہ
قومی ترانے ’وندے ماترم‘ پر بحث کے دوران امت شاہ نے کہا کہ جو لوگ اس ترانے کے تاریخی اور قومی اہمیت کو نہیں سمجھتے، وہ اسے صرف انتخابات سے جوڑ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ’وندے ماترم‘ صرف انتخابات یا کسی ریاست تک محدود نہیں، بلکہ یہ قومی جذبے کی علامت ہے۔





