Batwara 1947 teaser out: فلم ’بٹوارہ 1947‘ کا ٹیزر جاری، عامر خان کی آواز نے تقسیم ہند کی دردناک داستان کو دیا جذباتی رنگ، فلم 14 اگست کو ہوگی ریلیز
عامر خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی ہدایت کاری معروف فلم ساز راج کمار سنتوشی نے کی ہے۔ فلم 14 اگست 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں سنی دیول، شبانہ اعظمی، پریتی زنٹا اور علی فضل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔





