ICS’s Role In Quit India Movement: ہاؤس آف لارڈز میں جگدیشور نگم آئی سی ایس کے کردار اور کوائٹ انڈیا موومنٹ پر لکھی کتاب پر گفتگو
آئی سی ایس کے افسر جگدیشور نگم اور کوائٹ انڈیا موومنٹ کے دوران ان کے مبینہ فیصلے پر مبنی ایک کتاب پر گفتگو کی گئی۔ کتاب میں جگدیشور نگم کی زندگی اور 19 اگست 1942 کو پیش آنے والے واقعات کے ذریعے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے ایک نظرانداز کیے گئے باب کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔
‘Janata Raja’ To Be Staged In Ghaziabad From October 22: غازی آباد میں 22 اکتوبر سے عظیم الشان ڈرامہ ’جانتا راجہ‘، راج ناتھ سنگھ کریں گے افتتاح، بھارت ایکسپریس بنا میڈیا پارٹنر
غازی آباد کے سن سٹی میں 22 سے 28 اکتوبر تک چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامہ ’جانتا راجہ‘ کی شاندار اور جاندار پیشکش ہوگی۔ 250 فنکاروں، ہاتھیوں، گھوڑوں اور توپوں کے ذریعے تاریخ کو زندہ کیا جائے گا۔
Jaanata Raja Event in Ghaziabad:اکتوبر22سے28تک کے لیے ہوجائیں تیار:’نوجوانوں کوتاریخ سے جوڑنے کی پہل‘،غازی آبادمیں سجے گا’جانتاراجا‘کا اسٹیج
دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’جانتا راجا‘ عظیم الشان ڈرامے کی پیشگی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اکتوبر میں غازی آباد میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی پر مبنی عظیم الشان ڈرامے ’جانتا راجا‘ پیش کیا جائے گا۔
Jallianwala Bagh Massacre: جلیانوالہ باغ سانحہ کی برسی پر اوم برلا سمیت مختلف لیڈران کا شہداء کو خراج عقیدت، 1919 کا دردناک واقعہ قومی تاریخ کا سیاہ باب قرار
واضح رہے کہ 13 اپریل 1919 کو امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں سیکڑوں بے گناہ ہندوستانی جاں بحق ہوئے تھے۔ یہ سانحہ ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا اور اس نے پورے ملک کو انگریزوں کے خلاف متحد کر دیا۔ یہ دن آج بھی شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور قوم کو آزادی، اتحاد اور حب الوطنی کے اصولوں پر قائم رہنے کا پیغام دیتا ہے۔





