Ghana is a land filled with the spirit of democracy: گھانا ایک ایسی سرزمین ہے جو جمہوریت، عزت و وقار اور استقلال کی روح سے معمور ہے، وزیراعظم کا بھارت-گھانا گہرے ثقافتی اور تاریخی تعلق کا جذباتی تذکرہ
گھانا وزیراعظم کے 2 سے 9 جولائی کے پانچ ممالک کے دورے کا پہلا پڑاؤ ہے، جس میں وہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، ارجنٹینا، برازیل، اور نمیبیا کا بھی دورہ کریں گے۔ یہ گزشتہ 30 برسوں میں کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کا گھانا کا پہلا دورہ ہے۔





