India Global Achievements: گلوبل پلیٹ فارم پر بھارت کا ڈنکا! وزیر اعظم مودی نے نئے بھارت کی گنوائیں وہ کامیابیاں جنہوں نے دنیا کو کر دیا حیران
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز تیزی سے بدلتی ہوئی معیشت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دودھ پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔
PM Modi Jordan Visit: وزیراعظم مودی کے اُردن دورے میں حُسینیہ پیلس کے شاندار استقبال سے لے کر شاہی رخصتی تک یادگار سفر
اس دورے کے دوران بھارت اور اردن کے درمیان پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے۔ ان میں ثقافتی تعاون، قابل تجدید توانائی، آبی وسائل کا انتظام، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور تاریخی ورثے کے تحفظ جیسے اہم شعبے شامل ہیں۔





