Bharat Express DD Free Dish

Hindutva Ideology

یہ نیا بیانیہ محض نظریاتی نہیں، بلکہ عملی ترقی کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ دیہی علاقوں میں نئی سڑکیں، ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام، شمسی توانائی کے منصوبے، اور دہشت گردی کے خلاف سخت اقدامات – سب اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت ماضی کی جڑوں سے جڑا ہوا ہے لیکن مستقبل کی طرف بھی برق رفتاری سے گامزن ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں ایک لڑکا نابالغ بچوں کو چپلوں سے خوب مار رہا ہے اور روتے ہوئے بچے جئے شری رام کے نعرے لگا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع کا ہے۔

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے پی ٹی آئی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، "انہوں (بی جے پی حکومت) نے کئی فرضی انکاؤنٹر کیے ہیں۔ اب لوگ 2024 میں بی جے پی حکومت کا انکاؤنٹر کریں گے۔"

Asaduddin Owaisi Speech: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے تلنگانہ میں اسی سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ اسدالدین اویسی کی پارٹی تلنگانہ میں اپنا پورا زور لگا رہی ہے۔