The Family Man3 : منوج باجپئی کی نئی سیریرز سے متعلق بڑی خبر: اس دن ریلیز ہوگی اسپائی تھرلر سیریز
پرائم ویڈیو کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی سیریز دی فیملی مین کے تیسرے حصے کا ناظرین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ اس کے میکرز نے منگل کے روز اس کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
PM Modi praises Film The Vaccine War: باکس آفس پر فلاپ ہوچکی فلم ”دی ویکسین وار“ کی پی ایم مودی نے کی تعریف،ڈائریکٹر ہوئے خوش
ویویک اگنی ہوتری پی ایم مودی سے اپنی فلم کی تعریف سن کر بہت خوش ہیں۔ ہدایت کار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ڈائریکٹر نے لکھا، 'وزیراعظم نریندر مودی سے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ انہوں نے ہندوستانی سائنسدانوں، خاص طور پر خواتین سائنسدانوں کے تعاون کو سراہا، جنہوں نے ان کی قیادت میں دیسی ویکسین تیار کیں۔





