Bharat Express

Hindenburg Report

'ٹاپ شارٹ سیلرز' میں دو ہندوستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں - ایک نئی دہلی میں رجسٹرڈ ہے، جس کے پروموٹر SEBI نے سرمایہ کاروں کو گمراہ کرنے اور اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کا آرڈر پاس کیا تھا۔ دوسرا ممبئی میں رجسٹرڈ ہے۔

ہندوستان ایک مضبوط معیشت اور بڑھتے ہوئے عالمی اثر و رسوخ کے ساتھ ایک متحرک جمہوریت  والا ملک ہے۔ لیکن ہر کوئی اس کی کامیابی سے خوش نہیں ہے۔ کچھ ایسی طاقتیں ہیں جو ہندوستان کی ترقی کو نقصان پہنچانا اور دنیا میں اس کی شبیہ کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔

Adani-Hindenburg case: سیبی نے سپریم کورٹ سے ہنڈن برگ کی طرف سے اڈانی گروپ پر لگائے گئے الزامات کی جانچ سے متعلق 15 دنوں کا مزید وقت مانگا ہے۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے سالانہ شیئرہولڈرزکی میٹنگ میں کہا کہ امریکی شارٹ سیلرریسرچ کی رپورٹ اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پرشائع کی گئی تھی، ایسے وقت میں جب گروپ ہندوستان کی تاریخ میں سب سے بڑے فالوآن پبلک آفرنگ (ایف پی او) کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

2018 میں، "اوپیک اسٹرکچر" سے متعلق شق کو ہٹا دیا گیا جس کے تحت FPI کو ہر حق دار شخص یا مالک کی شناخت جاننے کی ضرورت تھی۔

ہنڈن برگ سے پہلے، فچ گروپ کی کریڈٹ سائٹس نے بھی اگست 2022 میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اڈانی گروپ بہت زیادہ مقروض ہے۔

ائیر ان ناقدین سے متفق نہیں ہیں جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اڈانی بنیادی طور پر انفراسٹرکچر کا کام کرتے ہیں، جہاں حقیقی ٹیلنٹ سے زیادہ حکومتی جانب داری اہم ہے۔

نوٹورئیس ہیج فنڈ مینیجر اور شارٹ سیلر جارج سوروس نے ہنڈن برگ رپورٹ کی تعریف کی اور امید ظاہر کی کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کو کمزور کر دے گی۔

27 جنوری کو اڈانی انٹرپرائزز کا 20 ہزار کروڑ کا ایف پی او جاری کیا گیا تھا۔ ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل کے درمیان اس ایف پی او کو مکمل طور پر سبسکرائب کیا گیا۔

ہنڈن برگاڈانی تنازعہ سے متعلق بی جے پی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنانے پر مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہوگا کیونکہ عدالت نے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔